بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے قُلۡ ‏ اَعُوۡذُ ‏ بِرَبِّ ‏ النَّاسِۙ ‏ ﴿۱﴾ کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں مَلِكِ ‏ النَّاسِۙ ‏ ﴿۲﴾ (یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی اِلٰهِ ‏ النَّاسِۙ‏ ‏ ﴿۳﴾ لوگوں کے معبود برحق کی مِنۡ ‏ شَرِّ ‏ الۡوَسۡوَاسِ  ۙ ‏ الۡخَـنَّاسِ ۙ ‏ ﴿۴﴾ (شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (اللہ کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے الَّذِىۡ ‏ يُوَسۡوِسُ ‏ فِىۡ ‏ صُدُوۡرِ ‏ النَّاسِۙ‏ ‏ ﴿۵﴾ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے مِنَ ‏ الۡجِنَّةِ ‏ وَالنَّاسِ‏ ‏ ﴿۶﴾ وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے