بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے وَالۡعَصۡرِۙ‏ ‏ ﴿۱﴾ عصر کی قسم اِنَّ ‏ الۡاِنۡسَانَ ‏ لَفِىۡ ‏ خُسۡرٍۙ‏ ‏ ﴿۲﴾ کہ انسان نقصان میں ہے اِلَّا ‏ الَّذِيۡنَ ‏ اٰمَنُوۡا ‏ وَعَمِلُوا ‏ الصّٰلِحٰتِ ‏ وَتَوَاصَوۡا ‏ بِالۡحَقِّ   ‏ ۙوَتَوَاصَوۡا ‏ بِالصَّبۡرِ‏ ‏ ﴿۳﴾ مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے