بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے قُلۡ ‏ هُوَ ‏ اللّٰهُ ‏ اَحَدٌ ‌ ۚ ‏ ﴿۱﴾ کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) اللہ (ہے) ایک ہے اَللّٰهُ ‏ الصَّمَدُ‌ ۚ ‏ ﴿۲﴾ معبود برحق جو بےنیاز ہے لَمۡ ‏ يَلِدۡ   ۙ ‏ وَلَمۡ ‏ يُوۡلَدۡ ۙ ‏ ﴿۳﴾ نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا وَلَمۡ ‏ يَكُنۡ ‏ لَّهٗ ‏ كُفُوًا ‏ اَحَدٌ ‏ ﴿۴﴾ اور کوئی اس کا ہمسر نہیں